ابنا: روسی صدر نے اپنے دورہ مشرق وسطی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ ایران کو پرامن ایٹمی پروگرام رکھنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مشرق وسطی کے مسائل کے حل کی امید رکھ سکتے ہیں۔ روسی صدر پوتین نے پیر اور منگل کو مقبوضہ فلسطین اور اردن کا دورہ کیا تھا۔......./169
26 جون 2012 - 19:30
News ID: 325141
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی حمایت کی ہے۔